’’ میں فینالے ہونے نہیں دونگا‘‘ سوامی اوم کی ’بگ باس ‘ کو دھمکی

نئی دہلی: کافی تشدد برپا کرنے اور بلاگلہ مچانے کے بعد بالآخر خود ساختہ ساھو سوامی اوم کو بگ باس کے گھر سے جمعہ کے روز باہر نکال دیا گیا!
مگر کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی ‘ اب سوامی نے شو میکرس کو دھمکیاں دی ہیں اگر انہیں گھر میں واپس نہیں لیاگیاتو وہ شو کی وداعی تقریب منعقد نہیں ہونے دیں گے۔

ہفتہ کے روز ویکنڈ کا وار میں میزبان سلمان خان نے جرنلسٹ دیبانگ کا فوٹیج بتایا جو کلرس اور بگ باس 10کے میڈیا پینل کے شراکت دار بھی ہیں‘ جو سوامی اوم کا انٹرویو کررہے تھے جسکو بگ باس کے گھر سے نکال دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/BiggBoss/status/817762350648262656

https://twitter.com/ColorsTV/status/817755176505327616

سینئر جرنلسٹ سے بات کرتے ہوئے ‘ سوامی میکرس کو دھمکی دیتے ہوئے کہہ رہے تھے ’’ میں دوہفتوں تک انتظارکرونگا‘ اگر مجھے دوبارہ گھر میں واپس نہیں بلایاگیا‘ تو میں بگ باس کے گرانڈ فینالے کا انعقادعمل میںآنے نہیں دونگا‘‘

https://twitter.com/BiggBoss/status/817724978170908673

https://twitter.com/BiggBoss/status/817666110418014208

آپ کی معلومات کے لئے اس ہفتہ ٹاسک کی تکمیل کے دوران ‘ سوامی نے اپنا پیشاب اپنے ساتھی بانی جے اور روہن مہرا پر پھینکاجس نے نتیجے میں بگ باس کے دیگر شراکت داروں کی مدد سے سوامی کوگھر میں بنی جیل میں بند کردیاگیا۔

https://twitter.com/BiggBoss/status/817249475517247488

https://twitter.com/BiggBoss/status/817058163631407104

 

بعدازاں جمعہ کے روز شو کے دوران سوامی کو گارڈس کی مدد سے بگ باس کے گھر سے باہر پھینک دیاگیا۔قبل ازیں شو کی ایک اور ’ انڈیا والا‘پرینکا جگا موسی دیگر ساتھیوں کے ساتھ بدسلوکی کے سبب گھر سے نکال دیا گیا تھا۔