میک ان انڈیا مہم کو ایک جھٹکا لگا ہے کیونکہ فوج نے دیسی ساختہ رائفل کا جائزہ لیا جو 1988انسا رائفل سے تبدیل کی جانے والی تھی مگر اس میں فوج کو نقص نظر ائے۔ایک اندازے کے مطابق ہتھیار میں نقص ارڈیننس فیکٹری بورڈ میں تیاری کے دوران 20فیصد وقوع پذیر ہوتا ہے۔
انساس کے جگہ فوج کو دولاکھ مذکورہ رائفلس بدلنے ہیں جو فوج کے مطالبات اور تحقیق شدہ مصنوعات کے درمیان کا ایک بڑا فرق ہے۔کم وزن والے 4.5کے جی وزن کے آرام دہ اور درست 500میٹر رینج کی موثر ہتھیار کی فوج کو ضرورت ہے۔
تاہم مذکورہ مصنوعات جس کی جانچ کی گئی ہے اس میں ایک خرابی ملی ہے۔ویسٹ بنگال کے چاپوری میں جون13-14کے درمیان میں اس پر آزمائش کی گئی جس میں فوج کو بہت سارے نقائص سامنے آئے۔اٹھ میں سے چار رائفل فائیرنگ کے نامناسب نکلے۔
اس کے بعد فوج ‘ ڈی آر ڈی او‘ محکمہ دفعہ پروڈکشن کی 22جون کو میٹنگ طلب کی گئی۔ اگلی ٹریل ایم پی کے مہو میں ہونی تھی جو ملتوی ہونے کا قومی امکان ہے۔