میرٹھ: بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) لیڈر کلدیب تومر جو اترپردیش کامیابی پر عوام کی حفاظت کے دعوے کررہے ہیں ‘ نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو شدید بحث کے بعد گولی مارکر ہلاک کردیا۔
جمعہ کے روز ایک بحث کے دوران کلدیب نے اپنی بیوی پونم کو عقب سے لائسنس یافتہ ریوالور سے سر میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔مذکورہ سیاست داں نے خود کو بھی گولی مارلینے کی کوشش کی مگر اس کے بھتیجے روک لایا۔واقعہ کے فوری بعد پونم کو اسپتال لے جایاگیا ۔
جہا ں پر میرٹھ اسپتال میں زخموں سے جانبرنہ ہوسکی۔ پونم کے گھروالوں نے کلدیب کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کروایاہے ۔ فی الحال وہ مفرور بتایاجارہا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=oloNDE9PGgo