میانمار کے ساتھ ہندوستانی فوج کی مشترکہ مشق

امروائی( میگھالیہ) ہفتہ کے روز ایک فوجی عہدیدار نے بتایا کہ ہندوستان اور میانمار کی افواج کے درمیان میں پہلی مرتبہ مشترکہ مشق ملک کی شمال مشرقی ریاست میگھالیہ میں کی جائے گی۔

مجوزہ پانچ روز مشق کا آغاز نومبر 20کے روز نئی ریاست کے مشترکہ ٹریننگ نوٹ امروائی کنٹونمنٹ میں شروعات عمل میں ائی گی ‘ جو ریاست میگھالیہ کی درالحکومت سے پچیس کیلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔

محکمہ دفع کے ترجمان لفٹنٹ کرنل سنیت نیوٹن کے مطابق مشق’’ائی ایم بی اے ایکس ۔ 2017‘‘ اقوام متحدہ کی پہلی امن قالم کرنے والے اپریشن ( یو این پی کے او)کے تحت دو ملکوں کے درمیان میں ہوگی جس کو سرزمین ہند پر منعقد کیاجارہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ میانمار کے پندرہ فوجی اور ہندوستان کے 16فوجی عہدیدارچھ روز تک جاری رہنے والے اس مشترکہ مشق میں حصہ لیں گے۔

نیوٹن نے کہاکہ اس کا مقصد دو طرفہ تربیت کے لئے تقریب کا انعقاد ہے تاکہ میانمار کو اقوام متحدہ کے پیس کیپنگ اپریشن کے تحت یوین فلیگ میں شامل حصہ لینے کا موقع مل سکے۔

ترجمان نے کہاکہ ’’ مذکورہ ہندوستانی فوج یو این پی کہ و اور ائی ایم بی اے ایکس۔2017کے دوران کام کرنے کا بہترین تجربہ ہے ‘ اور ساری توجہہ میانمار کے فوجی وفد کو حکمت عملی ‘ طریقہ کار او رمہارت کی تربیت دینا ہے جو یو این پی کے او میں ممبرس ملکوں کا حصہ ہے۔

ہندوستان او ربنگلہ دیش نے امروائی میں نومبر11کے روز مذکورہ مشترکہ مشق سمپریتی کامیابی کے ساتھ انجام دی ہے۔