ممبئی۔چاہئے وہ ہندوستان کی’پدماوتی‘ اور پاکستان کی ’ویرنہ‘ دونوں ممالک کے فلم انڈسٹری کو سیاسی عناصر اورشدت پسندوں کی بربریت کا سامنا کرنا ہے۔
حال ہی میں مہیش بھٹ نے کچھ دل کو چھولینے والے ٹوئٹس کئے اور ہم مدد تو نہیں کرسکتے مگرسونچ توسکتے ہی ہیں کہ موجودہ حالات میں انہوں نے جو کہاہے کووہ ایک حقیقت ہے۔
مہیش بھٹ نے اُردو کے مشہور شاعروں کی اشعار کو پیغام میں شامل کرتے ہوئے ٹوئٹس کیا ہے۔جو کچھ اس طرح ہیں۔
Shah biktay hain;faqir biktay hain
Yaan sagheer o kabeer biktay hain
Kuch sar e aam; kuch pas e deewar
Iss shahar mein zameer biktay hain— Mahesh Bhatt (@MaheshNBhatt) November 27, 2017
Jahannam bana diya hai dunya ko
Jannat kay talabgaron nay— Mahesh Bhatt (@MaheshNBhatt) November 27, 2017
Apne kirdar pe daal ke pardah Iqbal
Har shaqs kah raha hai zamana kharaab hai— Mahesh Bhatt (@MaheshNBhatt) November 27, 2017
Jaanay kab koun kissay maar de kafir kah kar
Shahar ka shahar musalmaan hua phirta hai— Mahesh Bhatt (@MaheshNBhatt) November 27, 2017
یہاں پر یہ با ت قبل ذکر ہے کہ فلم پدماوتی کی سخت مخالفت میں شواہد کے ساتھ ایک نعش لٹکی ہوئی ملی تھی۔
فلم ویرنہ کو بھی سی بی ایف سی سے ریلیز کی اجازت نہیں ملی ہے کیونکہ وہ سیاسی قائدین کے حقیقی چہرے کو بے نقاب کرنے والی فلم ہے۔
کچھ لوگو ں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھی ہمیشہ کی طرح موجود ہ حالات بھی شدت پسندوں کی زد میں ہیں۔