مودی کی اردگان سے ملاقات ، دوبارہ انتخاب پر مبارکباد

جوہانسبرگ /27 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی جنوبی آفر یقہ میں جاری بر یکس چوٹی کانفرنس کے دوران ترکی صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی ۔ انکے دوبارہ انتخاب پر مبارکباد دی ۔ وزارت خارجہ ترجمان رویش کمار نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ ’بریکس چوٹی کانفرنس 2018 کے موقع پر وزیراعظم نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی ۔