عام طور پر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف یہ بات عام ہے انہوں نے پچھلے پانچ سالوں میں کسی بھی ٹیلی ویثرن چیانل کو انٹرویو نہیں دیا ہے اور نہ ہی میڈیا کی جانب سے اٹھائے جانے والے سوالات کا کوئی جواب دیا ہے ۔
ہاں پرمگر پچھلے کچھ سالوں میں انہوں نے مخصوص ٹیلی ویثرن نیوز چیانلوں کو انٹرویو دیاہے جس میں ان سے وہی سوال پوچھے گئے جو حکومت کی آؤ بھگت اور ستائش بٹورنے والے ہیں۔
دی وائیر کی اینکر عارفہ خانم شیروانی نے اپنے اس پروگرام میں ریپبلک ٹی وی کے اینکر ارنب گوسوامی سے وزیراعظم نریندر مودی کے انٹرویو کی دھجیاں آڑادیں اور مہارشٹرا میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کے دوران نریندر مودی سے جن لوگوں نے بات چیت کی ان کا خلاصہ بھی کیا۔
پیش ہے ویڈیو ضروردیکھیں