جمعرات کے روز وزیراعظم نریند رمودی نے سال 2014سے سارے ملک میں تشدد برپاکرنے والے گائے محافظ کے نام پر غیر سماجی عناصرکو اپنی شدید کا تنقید کا نشانہ بنایا‘ سال 2014کے انتخابات میں مودی نے بیف کی سیاست کو جنون کی حد تک فروغ دیاتھا‘ مختلف ریاستوں میں برسراقتدار بی جے پی حکومت نے گائے کشی پر سخت قانون نافذ کرتے ہوئے اور سب سے زیادہ انہیں اعتماد تھا ہے کہ پولیس ان کے خلاف کاروائی نہیں کریگی۔
لہذا کس طرح وزیراعظم کے جملوں کوسنجیدگی کے ساتھ لیاجائے گا؟
ویڈیو دیکھیں او رخود فیصلہ کریں
بشکریہ وائیر