موبائیل کے متعلق ایک نیاخلاصہ۔ بیکٹریہ کی فیکٹری بنے ہوئے ہیں موبائیل فون۔ ویڈیو

زی نیوز کے اس وائیر ل ویڈیو میں موبائیل فون کے ذریعہ بیکٹریہ کے پھیلنے او ربڑھنے کے خطرات کا خلاصہ کیاگیا ہے ۔ بتایاجارہا ہے کہ موبائیل فون بیماری کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ پہنچانے ایک بہترین ذریعہ بنے ہوئے ہیں۔

اس پر تحقیق سے یہ بات سامنے ائی ہے کہ موبائیل فون کے اسکرین پر بے شمار بیکٹریہ پائے جاتے ہیں اور وہ موبائیل فون کے ذریعہ ہی ایک دوسرے کو منتقل ہوکر ایسے بیماریوں میں تبدیل ہورہے ہیں جس پر اینٹی بائیوٹیک ادویات بھی اثر نہیں کرسکتی۔تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں