ممبئی:مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے آج احتجاجی مظاہرہ کیا اور ممبئی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو یادواشت پیش کرتے ہوئے جے این یو کے لاپتہ طالب علم مجید احمد کے ساتھ انصاف کامطالبہ کیا
۔احتجاج میں ٹاٹا انسٹیٹوٹ‘ ائی ائی ٹی ممبئی‘نرملانکیتین‘ صدرتھا کالج‘ صوفیاکالج اور ممبئی یونیورسٹی کے مختلف کالجوں میں حصہ لیا۔طلبہ گروپس میں ایس ائی‘ ایس وی ائی‘ ریڈیکل اسٹیڈی سرکل‘ ودیارتھی بھارتی اور اے ائی آر ایس نے حصہ لیا۔
احتجاجیوں نے سنجے دیشکمھ کو یادواشت پیش کی۔