ملک کی موجودہ صورت حال پر جاوید اختر کی برہمی۔

ایک تبصرے کے دوران ممتاز شاعر اور گیت کار مغلیہ حکمران اکبر کو سکیولرزم کا علمبردار قراردیا۔انہوں نے کہاکہ مغلیہ حکمرانوں کی پانچ نسلیں ہندوستان میں پیدا ہوئے اور اس کے بعد وہ ہندوستانی ہوگئی۔

انگریزوں نے اس ملک کے اثاثوں کو لوٹ کر اپنے ملک لے کر گئے۔ تاریخ سے ناواقف لوگوں کو اس بات کی خبر نہیں ہے ۔ شاہجہاں یہاں پیدا ہوا ‘ اکبر یہاں پیدا ہوا تو وہ کیسے غیرملکی ہوسکتے ہیں ۔

وہ لوگ یہاں پر پیدا ہوئے ‘ یہاں پر وفات پائے ۔ بہت سارے لوگوں اس ملک پر حملہ کیا اور لو ٹ کر چلے گئے مگر مغلیہ حکمران یہاں پر آکے بس تو پھر یہاں سے جانے کا نام تک نہیں لیا۔پورا ویڈیو ضرور دیکھیں