ممتا ز ائریش گلوکارہ سینائیڈا وکونیر نے دائرے اسلام میں شامل ہونے کے بعد دعاء کے طور پر اذان گا کر سنایا ۔ اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے ذریعہ انہوں نے مشرف بہ اسلام ہونے کی جانکاری دی اور اپنے تمام مسلم بھائیوں او ربہنوں کا ان کے استقبال پر شکریہ بھی ادا کیا۔
گلوکارہ سینائیڈا وکونیر نے اسلام قبوم کرنے کے بعد اپنا شہادہ ڈیویٹ رکھا۔ عام طور پر مذکورہ گلوکارہ کو سینائیڈ اوکونیر کے نام سے جاناجاتا ہے جنھوں مذہب اسلام اختیار کرنے کے بعد اپنا نام بھی تبدیل کردیاہے’’ انہوں اسلام مواد کے مطالعہ کو مذہب اسلام اختیار کرنے میں کافی مدد بھی قراردیا‘‘۔
انہوں نے ایک ویڈیو بھی یوٹیوب پر جاری کیاجس میں وہ اذان سنارہی ہیں ۔
https://twitter.com/MagdaDavitt77/status/1054765174706585600
ان کا مکمل نام شہادہ ڈیویٹ ہے اور انہوں نے ماگاڈا ڈیویٹ کے طور پر 2017میں اپنا نام تبدیل کیاتھا ۔پچھلے چارسالوں میں انہوں نے اگست کے دوران اپنا ایک نیامیوزک جاری کیاتھا ۔ اکٹوبر2019سے وہ باہر نہیں گئیں تھیں۔