مس انگلینڈ مقابلے کے فائنل میں حجاب پہن کر حصہ لینے والی پہلی مسلم خاتون

مس انگلینڈ کے فائنل مقابلے میں اس ہفتہ سارہ افتخار نے حجاب پہن کرکراؤن حاصل کرنے کی امید میں والک کی۔اتوار کے روز منظر عام پر ائی میڈیا رپورٹ کے مطابق مس انگلینڈ مقابلے کے لئے ایک 20سالہ کی مسلم لڑکی حجاب پہن کر والک کے لئے اترنے والے پہلی خاتون بنی۔

مس انگلینڈ کے فائنل مقابلے میں اس ہفتہ سارہ افتخار نے حجاب پہن کرکراؤن حاصل کرنے کی امید میں والک کی۔میریر کی رپورٹ کے مطابق خاتون نے اہلیت روانڈ میں حجاب پہنا تھا مگر سارا فائنل میں حجاب پہننے والی پہلی خاتون بنی ہیں۔

قانون کی طالب علم جس نے مسٹر ہیڈرس فیلڈ اور یارک شائیر کی مس پاپولرینی روانڈ نے کہاکہ’’ ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں خوبصورت ہے‘ اس کے لئے وزن ‘ رنگ ونسل یا قد وخال نہیں دیکھا جاتا‘‘