ہندی فلموں میں خطرناک ویلن کا کردار ادا کرنے کے بعد کامیڈین کے طور پر اپنے فن کا لوہا منوانے والے مشہور فلمی اداکار قادر خان کا یہ ویڈیو شائد کافی پرانا ہے مگر بین الاقوامی سطح پر اسلام او رمسلمانوں کے خلاف کی جارہی سازشوں کے پیش نظراس ویڈیو کو وقت کی اہم ضرورت مانا جارہا ہے۔
فی الحال مذکورہ ویڈیو سوشیل میڈیاپر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں قادر خان مسلمانوں کے آپسی انتشار کوسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اگر مسلمانوں متحد ہوجائیں تو ایک چٹان کے مانند ہوجائیں گے اور دنیاکی بڑی سی بڑی طاقت بھی ان کے سامنے ذرہ نظر ائے گی۔
ویڈیو کو ضرور مشاہدہ کریں