مسجد کی تصوئیر پوسٹ کرنے پر باکسنگ چمپئن انتھونی جوشہوا پر تنقیدیں

لندن:ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چمپئن انتھونی جوشہوا کو دبئی کی مسجد میں نمازادا کرتے ہوئے تصوئیرپوسٹ کرنے کے بعد متواتر تنقیدوں کاسامنا کرنا پڑا۔

اپنے 800,000 فالورس کو ٹوئٹ میں انہو ں نے کہاکہ ’’ بہتر نصیب سخت محنت اورہنر ….دعاء ایک مضبوط بنیاد۔یہ ایک بہتر موقع ہے میں اپنے بھائی کیس اتھ دوپہر کی نماز(عصر ) میں شامل ہوا‘‘۔

ایک مارک میرین نے جواب میں لکھا’’ مسلم ؟؟؟ اب میں تمہاری حامی او رفین نہیں ہوں‘‘ ایک اوردوسرے روئے نے لکھا’’مایوس کردیا‘ میں دوبارہ تمہاری فائیٹ نہیں دیکھوں گا‘‘۔ ایک اور نے ساد ہ لفظوں میں ’’ نہ حامی نہ قدر داں ‘‘ لکھا۔

شکر ہے کہ تھوڑے لوگ باکسنگ اسٹار کی حمایت میں کھڑے ہوئے ۔

ہیلن نامی عورت نے لکھا کہ ’’ مجھے انتھونی جوشہوا پسند ہے ‘ حقیقت میں تم چند کچھ جاہلوں کا خیالات کی پروا ہ کی ۔ محمد علی ایک عظیم باکسر کو یاد کرو‘‘۔

https://twitter.com/kylerowland90/status/821413398630072320?ref_src=twsrc%5Etfw

https://twitter.com/kylerowland90/status/821413398630072320

https://twitter.com/n42imrashid/status/821333865826553856?ref_src=twsrc%5Etfw