چینائی آر پی ایف کی جانب سے متفرقہ جائیدادوں کی درخواستیں مطلوب ہیں ۔
ان میں اسسٹنٹ لوکو پائلیٹ کے 17673جائیدادیں ہیں۔ایس ایس سی ؍ آئی ٹی آئی ؍ڈپلومہ ؍انجینئرنگ ؍سی سی اے اے اس کے اہل ہیں ۔
ٹیکنیشن کے 8829جائیدادیں مطلوب ہیں ۔
ایس ایس سی ؍آئی ٹی آئی ؍ڈپلومہ ؍سی سی اے اے ان جائیدوں کے اہل ہیں ۔ان کی آخری تاریخ 31-03-2018ہے ۔
جائیدادیں ہلپر ، اسسٹنٹ پوائنٹس مین ،گیٹ مین ،پارٹر ،ہاسپٹل اٹینڈرمیں جملہ 62907جائیدادیں مطلوب ہیں ۔ایس ایس سی کامیاب اس کے اہل ہیں ۔
مزید تفصیلات کے لئے ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں ۔
rrbchennai@gov.in
نوٹ : ۔ اپنے علاقائی زبان میں بھی اس کے امتحانات دے سکتے ہیں ۔