مترو: وزیراعظم نئے سال پر قوم سے خطاب کریں گے ۔ ٹوئٹر پر ردعمل

 
نئی دہلی: جمعرات کے روزباوثوق ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نئے سال کے موقع پر31ڈسمبرکوشام 7:30بجے قوم سے خطاب کریں گے ۔نومبر8کو500اور1000کے نوٹوں کی تنسیخ کے دھماکو اعلان کے بعد لوگ وزیر اعظم کے خطاب سے کچھ حد تک سہمے ہوئے ہیں۔

’’ مترو‘ پی ایم مودی نئے سال کی شام کو قوم سے خطاب کرنے والے ہیں۔کور کے لئے بھاگو۔ اب دیکھتے ہیں اس بارکونسا جملہ ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ بناتا ہے‘‘۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں نریندر مودی ہی یہ کہتے ہیں’’ مترو 31ڈسمبر سے 31ڈسمبر تک لیگل نیو ائیر نہیں منایا جائے گا‘‘ یہ سب ٹوئٹر پر لکھے گئے جملہ ہیں ‘

اور ایک نے لکھا ’’ ڈسمبر 31کو شام 7:30مودی کی تقریر : ہٹا سوان کی گھٹا ….اور اؤ مترولٹس پارٹی! لوگ اپنی رائے ٹوئٹر پر ارسال کررہے ہیں ‘ چلو دیکھتے ہیں ان کا ردعمل کیاہے۔

https://twitter.com/gautamverma23/status/814389922954022914

ہوسکتا ہے وزیراعظم نوٹوں کی تنسیخ کے متعلق دوبارہ بات کرتے ہوئے پچاس دنوں کی مدت گذرجانے پر حالات میں تبدیلی کی بھی 30ڈسمبر کے بعد بات کرسکتے ہیں۔ مودی نے نوٹ بندی کے متعلق اعلان کے بعد کہاکہ تھا…مجھے 50دن دیں اور میں آپ کو اپنے خواہشوں کوہندوستان دونگا‘‘۔

وزیراعظم نے قومی ریڈیوپر من کی بات کے دوران 25ڈسمبر کو خصوصی طور پر نوٹ بندی کے متعلق بتایا اور نقدی کے بغیرلین دین کو فروغ دینے کی حمایت کی ‘‘۔
ائی اے این ایس کے اشتراک سے