برویوارڈ کاونٹی:ماڈل کو زند ہ دفن کرنے والے شخص کے لئے 12میں سے دس ججوں نے سزائی موت کی سفارش کی ہے
۔ماڈل ایک کالج کی طالب علم اور ماڈلنگ کے ایک خطاب بھی جیت چکی تھی۔بریوارڈ کاونٹی فلورایڈا عدالت نے کرسٹوفر پراٹ کے کرائم پارنٹر کیرکمان کو سزائی موت سنائی‘ جو 22سالہ ڈرائیس نو لیس نامی بیوٹی کوئن خطاب کی مالک ایک ماڈ ل دوست ہے ۔
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق نولیس بھاماس سے برویوارڈ کمیونٹی کالج میں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے سال 2006میں ائی تھی۔کرسٹوفرپراٹ کو نولیس کا دوست ہے غیر قانونی اور نشیلی ادوایات کی خرید وفروخت میں ملو ث ہے جبکہ اس کے کرسٹوفر کے دوست کو شک تھا کہ نولیس پولیس کی ایک مخبر ہے
۔رپورٹس کے مطابق کیرکمان نے جو پہلے سے ہی عمر قید کی سزاء جھیل رہا ہے نولیس کو زندہ دفن کرکے قتل کردیا۔انڈیا ٹائمز کی نیوز کے مطابق سابق بیوٹی کوئن اپنے خوبصورت مسکراہٹ اور مضبط طرز زندگی کی وجہہ سے جانی جاتی تھی۔