بیدر : لنگایت طبقے سے تعلق رکھنے والے دولاکھ سے زائد لوگ یہاں سڑکوں پر اتر ائے اور مطالبہ کیا کہ لنگایت طبقے کو ہندو مذہب سے نہیں جوڑا جائے۔
https://www.youtube.com/watch?v=HTkureZJQc0
احتجاجی جلسہ کا عنوان’’لنگایت کا مذہب ‘ آزاد مذہب ‘‘ تھاجوبیدر کے نہرو میدان میں منعقدہ کیاگیا اسی دوران مذکورہ طبقے کے لوگوں نے مطالبہ کیاکہ بطور لنگایت طبقے مذہبی آزادی چاہئے۔
You must be logged in to post a comment.