نئی دہلی: لال قلعہ میں ایک باؤلی کی صفائی کے دوران گولہ بارود اور دھاکو مادے سے بھرے باکسس دستیاب ہوئے۔
#UPDATE During cleaning of wells inside Red Fort y'day sme ammunution&explosive boxes were discovered. Police cordoned off area&informed NSG
— ANI (@ANI) February 6, 2017
پولیس نے تمام علاقے کی ناکہ بندی کے بعد لال قلعہ میں این ایس جی کی ٹیم کو بھی طلب کیا۔اے ایس ائی کی جانب سے کل صفائی کے دوران دھماکو مادہ دستیاب ہوا ہے ۔
این ایس جی کا بم ناکارہ بنانے والا عملے بھی مقام واقعہ پر پہنچا ۔
احتیاطی تدابیر کے طور پر فائیر عملے کو بھی طلب کیاگیا تھا۔