ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ قوالی بڑی تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہی ہے جس میں ممتاز قوال کسی ایک موقع پر حب الوطنی پر مشتمل قوالی پیش کررہے ہیں ۔
اس قوالی گلوکار سرحد پر ملک کے لئے جان قربان کرنے کی جب مصرعہ پیش کرتا ہے تو وزیراعظم نریندر مودی اس مصرعہ پر مسرور ہوکر قوالی کی اس دھن پر ہاتھ ہلاتے اور تالیاں بجاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
قوالی میں دنیا کی سب سے خوبصورت چیزیں کو چھوڑ کوخاک وطن کی ترجیح دے رہا ہے اور ترنگا میں لپٹا ہوا لاشہ کی خواہش کرتے ہوئے سنے جاسکتے ہیں۔
اس ویڈیو میں اس وقت کے نائب صدرجمہوریہ ہند جناب حامد انصاری اور لیڈر آف اپوزیشن برائے راجیہ سبھا جناب غلام نبی آزاد بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔راجیہ سبھا اراکین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر پیش کی گئی قوالی پروگرام کا یہ ویڈیو پیش خدمت ہے