نئی دہلی۔کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے پیر کے روز کہاکہ ہندودھرم گروؤں کی جانب سے جاری کردہ فرضی باباؤں کی فہرست میں بابا رام دیو کے نام کی عدم موجودگی پر وہ کافی مایوس ہیں۔
सम्माननीय अखाड़ा परिषद ने इस सूचि में बाबा रामदेव का नाम नहीं रखा। निराशा हुई। पूरे देश को ठग रहा है। नक़ली को असली बता कर बेंच रहा है। pic.twitter.com/kmxzEUrVXN
— digvijaya singh (@digvijaya_28) September 11, 2017
سابق چیف منسٹر مدھیہ پردیش نے ٹوئٹ کے ذریعہ کہاکہ’’ فہرست میں بابا رام دیو کا نام فہرست میں نہ دیکھا مجھے مایوسی ہوئی‘‘۔اکھیل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد نے اتوار کے روز 14فرضی باباؤں کی ایک فہرست جاری کیا ۔
मैं सम्माननीय अखाड़ा परिषद से पूछना चाहता हूँ। क्या मनु स्मृति में किसी भगवा वस्त्र पहनने वाले को व्यापार करने की स्वीकृति है ?
— digvijaya singh (@digvijaya_28) September 11, 2017
मैं सम्माननीय अखाड़ा परिषद से विनम्र अनुरोध करूँगा कि वे इस सूचि में रामदेव का नाम भी जोड़ें।
— digvijaya singh (@digvijaya_28) September 11, 2017
अन्यथा यही मानूँगा कि वे भी रामदेव के धन से प्रभावित हो गए।
— digvijaya singh (@digvijaya_28) September 11, 2017
مذکورہ فہرست کچھ اس طرح کی ہے
اسارام باپو۔اسومل سریمولانی
سیکھبیندر کور ۔رادھے ماں
سچیتا نند گیری۔ سچن دتہ
گرومیت رام رہیم ۔ سچاڈیرا
اوم بابا۔وویکا نند جھا
اچھادھاری بھیما نند
سوامی آسیما نند
اوم نماشیوائی بابا
نارائن سائی
رام پال
آچاریہ کشو منی
بھرسپتی گیری
ملکھان سنگھ
ڈگ وجئے سنگھ نے مبینہ طور پر کہاکہ بابا رام دیو فرضی اشیاء کو حقیقی قراردیتے ہوئے فروخت کررہے ہیں او رہرکسی کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ کانگریس لیڈر نے اپنے دوسرے ٹوئٹ میں’’ میں پریشد کے معززین سے کہنا چاہتا ہوں کہ کیا منوسمرتی کسی کو بھی بھگوا پہن کر کاروبار کرنے کی کیا منو سمرتی اجازت دیتی ہے‘‘