سی اے جی کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ گجرات میں کارپوریٹ کمپنیوں کو قانون کے باہر جاکر مرعات پیش کی گئی اور اس سے نہ صرف کمپنیوں کو کروڑ ہا روپئے کا منافع ہوا بلکہ حکومت کو لاکھوں کروڑ کا نقصان بھی ہوا ہے۔
گجرات میں صنعتوں کے قیام کے لئے اراضیات اور فنڈس کی اجرائی سے لیکرٹیکس کی ادائی تک کے معاملات میں سی اے جی کی کمیٹی نے بدعنوانیو ں کا خلاصہ کیاہے۔
مجموعی طور پر حکومت کو اس اسکام میں ایک ہزار کروڑ کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے ۔ مشاہدہ کریں اس ویڈیو