مذکورہ سی بی ائی نے خصوصی عدالت کو بتایاکہ وہ گجرات حکومت سے چاہتے ہیں کہ ریٹائرڈ پولیس افیسرس ڈی جی ونجارا اور این کے امین کے خلاف عشرت جہاں فرضی انکاونٹر کیس کے معاملے میں مقدمہ چاہتے ہیں اور وہ انتظار کررہے ہیں۔
سی بی ائی عدالت میں پیش ہونے کے لئے ایک ماہ کا وقت مانگا ہے‘ جس کے بعد معاملے پر سنوائی کے لئے 22نومبرکی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
مسترد درخواست پر سی بی ائی او رعشرت جہاں کی ماں شمینا کوثر نے اسکی مخالفت کی ۔
عدالت نے امین او رونجارا پر راست طور سے انکاونٹر میں ملوث ہونے کے الزام پر مشتمل درخواست کو مسترد کردیاتھا