ان دنوں سوشیل میڈیا پروزیر اعظم نریندر مودی کے اقدامات کی نت نئے انداز میں مخالفت والے ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہے ہیں۔بی ایچ بی سی نیوز کا ایسا ہی ایک ویڈیو جس میں اینکر سوال کرتا ہے اور ایڈیٹ کے ذریعہ مبینہ میزبان کے جواب پیش کئے جاتے ہیں۔
اس ویڈیو میں اپنے میزبان اینکر مہمان کا تعارف کرواتے ہوئے دیکھائے گاکہ’’ آج ہمارے مہمان ہیں وزیراعظم نریند رمودی‘‘ جس کے جواب میں مہمان بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔
قومی سطح پر جس طرح کی شبہہ وزیراعظم نریندر مودی کے متعلق پیش کی جارہی ہے ایسے ہی طریقے کا ر کو بھی اس ویڈیو میں پیش کیاگیا ہے۔
طنزو مزاح سے بھرپور اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
https://www.youtube.com/watch?v=Xonl28ldzRM