ممبئی: مشہور مصنف پالو کولیہونے کہاکہ اگر ہالی ووڈ برادری غیر جانبدار ہے توسوپر اسٹار شاہ رخ خان فلم ’ مائی نیم از خان‘ میں اپنے کام کے سبب اکیڈیمی ایوارڈ کے مستحق ہیں ۔
"My name is Khan and I am not a terrorist" Congratulations @iamsrk for the 7th anniversary of this wonderful movie! pic.twitter.com/6IlqFtGfMl
— Paulo Coelho (@paulocoelho) February 11, 2017
ناول نگر پالو کولیہواپنے ٹوئٹر پر کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بنی فلم کی ساتھویں سالگرہ کے موقع پر یہ بات کہی ہے۔
مسٹر پالو کولیہونے لکھا کہ’’مائی نیم از خان اینڈ ائیم ناٹ اے ٹررسٹ‘۔ مبارک ہو @iamsrk‘ ایک بہترین فلم کے ساتھ سالوں کی تکمیل پر !‘‘۔دی الکامسٹ کے مصنف نے اپنے فیس بک صفحہ کا اسکرین شاٹ بھی پوسٹ کیا جس میں انہو ں نے لکھا کہ سال 2008میں انہوں نے پہلی فلم دیکھی جس میں شاہ رخ خان نے کام کیاہے۔
نہ صرف فلم بہترین ہے بلکہ ایس آر کے ہالی ووڈ میںآسکر کے مستحق ہیں اگرکوئی دھاندلی نہیں کی گئی تو۔
It’s kinda sad too that MNIK is still relevant.But thx Karan Ravi Kajol SEL Shibani Niranjan Deepa Jimmy & all cast/crew for a special film
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) February 11, 2017
شاہ رخ خان نے بھی اپنے جوابی ٹوئٹ میں کہا کہ میں اداس ہوں کیونکہ ایسے فلموں کی اب بھی ضرورت ہے اور میں شکر گذار ہوں فلم کی کاسٹ اورکریو’ کرن ‘ روی‘ کاجول‘ ایس ای ایل‘ شبانی’ نرنجن‘ دیپا‘ جیمی سے جس نے مجھے اتنی بہترین فلم فراہم کی ۔
Thanks you Rizvan….for spreading your love …your message….your innocence….. #7YearsOfMyNameIsKhan pic.twitter.com/OFHzV1j4I3
— Karan Johar (@karanjohar) February 11, 2017
So honoured you liked our film this much…. https://t.co/MSMQoGtDdC
— Karan Johar (@karanjohar) February 11, 2017
ڈائرکٹر کرن جوہر نے بھی ٹوئٹرپر فلم کی ایک تصوئیر کے ساتھ لکھا کہ’’ شکریہ رضوان ‘ محبت کا پیغام عام کرنے کے لئے تمہارا پیغام ۔۔تمہاری تکلیفیں