قومی حالات پر مشتمل ویڈیو‘ فوٹوز اور سماجی تحریکوں سے جڑنے کا ایک بہترین ذریعہ ثابت ہورہی ہے ۔
سکریٹری سی جی پی وسماجی جہدکار تیستا ستلواد بتایا کہ کس طرح سی بی پی کا حصہ بن سکتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ حکومتوں کو اس بات سے واقف کروانے کے لئے ہم کم تعداد میں نہیں بلکہ کثیرتعداد میں موجود ہیں اور اس کے لئے سی جی پی کا بہترین ذریعہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ معمولی چندہ کے عوض ویب سائیڈ پر دئے گئے بٹن کا استعمال کرتے ہوئے سی جی پی سے جڑا جاسکتا ہے۔
سی جی پی یعنی سٹیزن فارجسٹس اینڈ پیس کی ویب سائیڈ ہے
cjp.org.in/donateپر ربط قائم کرتے ہوئے اس مہم سے جڑا جاسکتا ہے۔