ممبئی : بالی ووڈ ادکار جوڑی سیف علی خان اورکرینہ کپور کو پہلا اولاد لڑکے کی شکل میں تولد ہوئی جس کا نام انہوں نے تیمور رعلی خان رپٹوٹی رکھا۔
باوثوق ذرائع سے ائی اے این ایس کو ملی اطلاع کے مطابق ‘ کرینہ پور نے منگل کی صبح بریچ کینڈی اسپتال میں ایک بچے کو جنم دیا۔ مذکورہ اداکار جوڑی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہاکہ’’ ہم اس بات کی اطلاع آپ تمام دیتے ہوئے کافی خوش ہیں کہ ہمارے گھر لڑکا ہوا ہے‘‘تیمور علی خان پٹوٹی ڈسمبر20‘ 2016‘‘۔
’’ ہم ذرائع ابلاغ کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے پچھلے نوماہ ہمیں جو سمجھا اور ہمارا جوتعاون کیا اس کے لئے اور خاص طور پر ہمارے مداحووں اور بھلائی چاہنے والوں کے بھی شکر گذار ہیں جنھوں نے ہمیں مسلسل اپنی محبتو ں سے نوازا ‘‘ پیار کے ساتط سیف اور کرینہ ۔
جیسے ہی شہزادے کی آمد کی اطلاع عام ہوئی ‘ ٹوئٹر پر مبارکباد کے پیغاموں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
Amrita Arora just posted this gorgeous photo of Kareena Kapoor & Saif Ali Khan https://t.co/2w8S88SUJ4
— MissMalini (@MissMalini) December 20, 2016
Congratulations to the new parents #kareena #saif on the arrival of the bundle of joy! 👶🏻 #itsaboy
— Andre Timmins (@WizAndreTimmins) December 20, 2016
Kareena, Saif blessed with son https://t.co/z8siXDrwXt
— Suresh K Jangir (@cto_hocalwire) December 20, 2016