حیدرآباد : ایک سڑک حادثہ میں ایک طالبہ برسرموقع ہلاک ہوگئی ۔ جس کے نتیجہ میں کوکٹ پلی علاقہ میں ہلکی سے کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ اس حادثہ سے بر ہم دوسرے طلبہ نے سڑک دھرنا دیا ۔ او رکئی بسوں کو نقصان پہنچا یا گیا ۔ جس کی وجہ سے ٹرافک جام ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق سری چیتنیہ کالج میں زیر تعلیم رامیا نامی ایک طالبہ آج صبح کالج جارہی تھی ۔
اسی کالج کی ایک بس نے اسے روند ڈالا جب وہ سڑک پار کررہی تھی ۔ جس کے نتیجہ میں وہ بر سر موقع سڑک پر ہی دم توڑ دی ۔