سپریم کورٹ کے چار ججوں نے جس پریس کانفرنس کی اس کے بعد پیدا شدہ حالات اور ججوں کو بدنا م کرنے کی سازش پر خلاصہ کرتے ہوئے دھروراٹھی نے سہراب الدین انکاونٹر سے لے کر جسٹس لویا کی مشتبہ حالت میں موت کا بھی انہوں نے خلاصہ کیا۔
جسٹس لویا کی مشتبہ حالت میں موت کی تحقیقات کے مطالبے پر مشتمل پٹیشن کی سنوائی جسٹس ارون مشرا ء جس کا تعلق بی جے پی سے ہے اور اس کے متعلق سب کو معلومات ہیں۔
سہارا برلا ڈائیریز کا ایک کیس بھی سنوائی کے لئے ارون مشرا ء کی بنچ کو سونپ دیاگیا تھا اس کے علاوہ دیگر کئی ہائی پروفائل مقدمات ارون مشراء کو دئے گئے تھے ۔تفصیلی ویڈیو کا مشاہد ہ کریں