سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار کا عید الاضحی کے موقع پر عوام کو پیغام۔ ویڈیو

سری انجنی کمار یادو ائی پی ایس وحیدرآباد سٹی پولیس کمشنر نے عید الاضحی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوام کو عید کی مبارکباد پیش کی اور بتایا کہ عید اورتہوار کے بعد ایک نئے حیدرآباد کی صور ت گری ہمیں پیش کرنا ہے۔

اس لئے پرامن عید اور تہوار کا انعقاد حکومت تلنگانہ کا مقصد ہے۔ سڑکوں پر صفائی کا بہتر انتظام ہمیں دیکھنے کو ملا ہے۔

غریبوں کی مدد کرنے والوں کے لئے دعاگو ہیں کہ اللہ سبحان تعالی انہیں برکت نصیب کرے۔انہوں نے عید گاہ میرعالم پر نماز کے اہتمام اور تیاریوں کے متعلق بھی تفصیلات میڈیا کو بتائی اور تمام کو عید کی مبارکباد بھی پیش کی ہے

Leave a Comment