ممبئی۔ حالیہ دنوں میں راجکمار ہیرانی کی ہدایت میں بنی فلم سنجو نے دنیا بھر میں نہ صرف لوگوں کا دل جیت لیاہے اور شائقین کی جانب سے اس کے بدلے باکس آفس کلکشن کی شکل میں انہیں تحفہ بھی مل رہا ہے۔
فلم سنجو پہلے ہی باکس آفس پر سوپر ہٹ ہوگئے ہیں اور شائقین کو فلم میں سنجے دت کے دوست کملی کاکردار بھی خوب پسند آیا ہے۔راج کمار کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم میں رنبیر کپور اور وکی کوشل نے بطور پر سنجے دت اور کملیش گیلانی مرکزی رول ادا کیاہے۔
اب سنجے دت کی حقیقی زندگی کے دوست پریش گیلانی جس پر کملی کا کردار تشکیل دیا گیا ہے نے فلم دیکھی۔
فلم دیکھنے کے بعد پریش جذبات ہوگئے۔فلم دیکھنے کے بعد پریش گیلانی نے سوشیل میڈیا پر ایک جذبات سے بھرا لیٹرشیئر کیا ہے اور اس میں کملی سے ان کے رشتے کے متعلق بہت ساری باتیں بھی بتائیں۔
its been many years of staying away from the social media, i finally give-in to embrace it. as i begin, here to you my brother @duttsanjay a note that i have been writing in my head and heart for a very long time and now here it is all in the open. pic.twitter.com/tJ59jvktl3
— Paresh Ghelani (@impareshghelani) July 7, 2018
سنجے دت کے بہترین دوست نے انکشاف کیا کہ ان کی زندگی ساتھ میں گھومنے والے پہئے سے کم نہیں تھی ۔اداکارہ آر مادھون نے سوشیل میڈیا پر پریش گیلانی کا استقبال کیا اور کہاکہ وہ ان کے لئے ایک مثال او رحوصلہ ہیں
You must be logged in to post a comment.