سلیم خان کی انسانیت نوازی۔ گیارہ سال سے لوگوں کی خدمت کررہے ہیں۔ ویڈیو

باندہ پر گیلاکسی اپارٹمنٹ کے باہر جو قطار کھڑی دیکھائی دیتی ہے وہ کسی فلمی ستارے کو دیکھنے کے لئے بے چین نہیں بلکہ معاشی پریشانیوں کے سبب اپنا یا اپنے کسی گھر والے کے علاج کرانے سے مجبور ہوتی ہے۔

اور سلیم خان( سلمان خا ن کے والد) ان سے ملاقات کرتے ہیں ۔

وہاں پر ایک ڈاکٹر ان کے ساتھ موجود رہتا ہے۔ ڈاکٹر ایسے بیمار لوگوں کی جانچ کرتا ہے اور پھر کسی اسپتال کے لئے انہیں ریفر کرتا ہے۔

اس کے علاوہ ایسے مریضوں کو موقع پر ہی چیک کا ٹ کردیاجاتا ہے۔

مریض کے نام پر نہیں بلکہ اسپتال کے نام پر یہ چیک دیاجاتا ہے تاکہ کسی قسم کی کوئی دھاندلی پیش نہ ائے۔ پیش ہے اس پر ایک مختصر ویڈیو

https://www.youtube.com/watch?v=nBRdGBddUCI

Leave a Comment