غازہ شہر۔پیر کے روز جب اسرائیل کی جانب سے غازہ پٹی سے اسرائیلی میں داخل ہونے کے لئے سرنگ کی تیاری کے دوران پیش ائے دھماکے میں ساتھ فلسطینیوں کی موت اور دیگر نو لوگ زخمی ہوگئے جس کی اطلاع حماس کے زیرقبضہ علاقے کی وزارت صحت نے دی۔
7 Palestinians killed when Israel blows up what it says was a tunnel stretching from Gaza Strip into its territory https://t.co/rX6ZMdD1D6 pic.twitter.com/QIWjLsjEfL
— AFP news agency (@AFP) October 31, 2017
وزارت صحت کے ترجمان اشراف القادرا نے کاپنے بیان میں کہاکہ مرنے والوں میں ایک احمد ابو ارمان بھی تھے جس کی موت اس دھماکے میں ہوئی جبکہ نو دیگر لوگ زخمی ہوئے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ متوفی کا تعلق اسلامی جہاد اور اسلامی گروپ جو حماس کے حکمران طبقے سے ہے کا رکن تھا