دیکھیں کس طرح نیوز چیانل وہم کو فروغ دیتے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=_lRndVabL2Q

چینل کا ‘ ہندوستان کی رائے جس میں قومی نیوز چینلوں کا انکشاف ہوا ہے کہ وہ کس طرح وہم کوفروغ دیتے ہیں۔

وہ شائقین کو صرف اسلئے گمراہ کرتے ہیں کہ انہیں اپنی ٹی آر پی میں اضافہ کرنا ہے‘ ذرائع ابلاغ کا کام حالات پر نظر رکھنے کا ہے مگر زیادہ تر نیوز چیانلوں نے فیصلہ کرلیاہے وہ کسی ایک پارٹی کے ترجمان کے طور پر کام کریں گے۔ جمہوریت میں ذرائع ابلاغ کا کام کافی اہمیت کاحامل ہے۔

میڈیاکو جمہوریت کا چوتھا ستون کہتے ہیں۔ اگر چوتھے ستون کی حالات اس قدر خراب ہوگئی تو وہ وقت دور نہیں کہ جمہوریت کی دیوار منہدم ہوجائے گی۔

تاہم چینل ‘ ہندوستانیوں کی اس رائے پر مورد الزام ٹہراتا ہے ۔ ان کا کہناہے کہ لوگ اس طرح کی نیو زدیکھنا چاہتے ہیں‘ اس لئے وہ اس طرح کے پروگراموں کی اشاعت کرتے ہیں۔