دیکھیں: مودی حکومت کے تین سالوں کا دھرو راٹھی نے کیا پردہ فاش

ملازمتوں میں اضافہ۔ایک امید کے ساتھ رہے دولاکھ ملازمتوں کوہوا نقصان‘

جی ڈی پی گروتھ : کانگریس کے دور حکومت سے کم

‘ٹیکس: سوچھ بھارت سیس‘ کرشی کلیان سیس‘ اور دیگر اور کو شامل کیاگیا۔

کالے دھن کی واپسی: سودنوں کے اندر کالا دھن واپس لانے کا وعدہ مگر معمولی رقم کی ہی بازیابی۔

دہشت گردی: نہ تو کشمیر پر قابو پاسکے اور نہ ہی ماؤسٹوں سے نمٹنے میں کامیابی ملی