ان دنوں سوشیل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کا ہجومی تشدد کے خلاف دہلی کی ایوان اسمبلی میں دیاگیا بیان تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے ۔
سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہے اس ویڈیو میں رکن اسمبلی بلب گڑھ میں 17سال کے حافظ جنید خان کے ساتھ کی گئی زیادتی او ربے رحمانہ قتل کی واردات کو بیان کررہے ہیں۔ پیش ہے مکمل ویڈیو