دہلی میں غیر قانونی شراب کی فروخت کے خلاف مہم چلانے والی خاتون کو شراب مافیا کے لوگوں نے نیم برہنہ کرکے پریڈ کرائی اور بدسلوکی بھی کی جبکہ اس پورے واقعہ کے دوران پولیس بھی موجود تھی جو نہ صرف خاموش تماشائی بنی رہی بلکہ خاطیوں کے خلاف کاروائی میں بھی پوری طرح ناکام رہی ہے ۔ پیش ہے متاثرہ عورت کا ویڈیو