دربھنگا( بہار):آج یہاں ایک عدالت نے تین افراد کو دلت لڑکی کی عصمت ریزی کے جرم میں عمر قید کی سزاء سنائی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج ۔1کمار شریواستونے تین مجرمین پر فی کس15,000روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔
جج نے حکم جاری کیا وہ ہلاک ہونے تک جیل میں قید رہیں گے۔
تینوں مجرمین اٹورکشاء ڈرائیو شمیم عرف چھوٹو او اس کے دوست بریندر یادو‘ رام کمار شاہ نے 19مئی 2015کو وشواو یالیا پولیس ا سٹیشن حدود میں ایک بس اسٹانڈ کے قریب سنسان مقام پر مذکورہ لڑکی جو ان کے اٹو میں سفرکررہی تھی ریلوے اسٹیشن کے راستے پر عصمت ریزی کی تھی۔
جرم کے ارتکاب کے فوری بعد دربھنگا پولیس نے تین مجرمین کو گرفتار بھی کرلیاتھا۔