حیدرآباد: مقامی موسمی جانکاروں نے اعلان کیاکہ ساوتھ ویسٹ مانسون اگلے 48گھنٹوں میں رائلسیماپہنچے گا۔ شہر کے مختلف حصوں جیسے سکندر�آباد‘ بیگم پیٹ‘ نامپلی‘ ریڈ ہلز ‘ جوبلی ہلز ‘ بشیرباغ میں ایک روز قبل ہلکی سے بارش ہوئی جس کے بعد پارہ39.7ڈگری تک نیچے پہنچ گیا۔
سب سے زیادہ راما گنڈم میں گرمی کی شدت44ڈگری ریکارڈ کی گئی ہے۔ریاست میں مانسون کے ٹکرانے سے قبل اگلے چوبیس گھنٹوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔محکمہ ایم ای ڈٹی نے عہدیداروں ن اعلان کیا ہے کہ خلیجی بنگال‘ ارونا چل پردیش‘ ناگالینڈ‘ منی پور‘ میزورم‘ تریپورہ‘ آسام اور میگھالیہ کے نارتھ ایسٹ علاقوں پر مانسون کی آمد ہوچکی ہے۔
ڈی سی رپورٹ کے مطابق رائلسیما کے لوگوں کو بھی انے والے ایک دوروز میں گرمی سے چھٹکارہ مل جائے