ممبئی کے گرانڈ روڈ علاقے کی بلال مسجد میں کوئی دینی تعلیم حاصل کرنے میںیاپھر دلی سکون حاصل کرنے چلے آتے ہیں۔پچھلے کچھ ماہ سے یہاں پر مصیبت زدہ لوگوں کے لئے دوسولوگوں کا کھانا تیار کیاجارہا ہے۔
لنگررسول میں ترکار ی کھانا تیار کیاجاتا ہے جو دوتین سبزیوں کاپلاؤ تیار کیاجاتاہے او رباقی دنوں میں کھچڑی تیار کی جاتی ہے اور مسجد کے قریب عید گا ہ میدان میں کھانا تقسیم کیاجاتا ہے۔
بلاتفریق مذہب کھانے کی تلاش میںآتے ہیں اور انہیں کھانا بنانے والوں کے مذہب سے مطلب ہے اور بانٹنے والوں کے دین سے کوئی مطلب ہے۔ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں