حیدرآباد : مجلس بچاؤ تحریک ( ایم بی ٹی ) لیڈر امجد اللہ خاں نے حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ میں ایک پولنگ بوتھ میں مبینہ بے قاعدگیوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایم بی ٹی لیڈر امجد اللہ خاں مقامی جماعت کے ایک کارکن کے پر برہمی کا اظہار کر رہی ہے ۔