نئی دہلی: سینئر کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے جمعہ کے روز سیف علی خا ن او رکرینہ کپور کو مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہاکہ ’’ تیمور ‘‘ ایک اچھا نام ہے اور کسی فرنٹ کی مخالفت کے بغیرماں باپ کو اپنی اولاد کا نام رکھنے کا کوئی اختیار حاصل ہے۔
ڈگ وجئے سنگھ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ’’ سیف علی خان اور کرینا کپور کو مبارکباد۔ یہ غیر ضروری تنازع ان کے بچے تیمور کو نام لیکر کیا ہے؟ میں سمجھتاہوں یہ ایک اچھا نام ہے۔
بالی ووڈ اکاروں کے بچے تیمور کے نام کو لیکر جو لوگ تنقید کریں کررہے ہیں وہ دراصل ہندوستان کی وسطی تاریخ سے ناواقف ہیں‘‘۔
The hysteria over Bollywood’s baby Taimur shows that critics just don’t understand India’s medieval history https://t.co/nmnvDX4JOv
— digvijaya singh (@digvijaya_28) December 23, 2016
Congratulations to Saif and Kareena. What is this unnecessary controversy about their son named as Taimur ? I feel it is a nice name.
— digvijaya singh (@digvijaya_28) December 23, 2016
I feel they have a right to name their son and no one should object to it. Those who object may take a walk.
— digvijaya singh (@digvijaya_28) December 23, 2016
Rishi Kapoor slams haters for trolling Kareena Kapoor’s baby, Taimur https://t.co/s5FBcprIb7
I totally endorse his views.— digvijaya singh (@digvijaya_28) December 23, 2016
ڈگ وجئے سنگھ نے رشی کپور کی نیوزکا لنگ بھی اس موقع پر شیئر کیا۔