الجیریا :الجیریا شہر کے ریڈیو کے مطابق ایک فوجی ہوائی جہاز کے حادثہ میں ۱۰۰ ؍ آدمی ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
ریڈیو کے مطابق یہ حادثہ الجیریا سے شہر کے ۳۰ ؍ کیلو میٹر کے فاصلہ پر پیش آیا۔حادثہ کے مقام پر کسی کو بھی جانے سے روکا جارہا ہے۔