ی کانپور(اترپردیش): بی جے پی لیڈر سریش اوستھی نے کانپورمیں ایک سرکل انسپکٹر کو دھمکی آمیز انداز میں کہا کہ تم میری لسٹ میں شامل ہیں۔ اس دھمکی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
جس میں سریش اوستھی سرکل انسپکٹر کو دھمکی دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میں تمہیں کل دیکھ لوں گا، تم میری لسٹ میں ہیں۔ بی جے پی لیڈر نے پولیس آفیسر سے مزید کہا کہ تم میری آنکھوں میں آنکھ ڈال کر مت دیکھنا۔بی جے پی دیگر وزراء پرمیلا پانڈے بھی اس وقت دیکھے جاسکتے ہیں۔
#WATCH BJP leader Suresh Awasthi threatens Circle Officer in Kanpur after an argument over a polling agent, says 'I will see you tomorrow, you are on my hit list'. Mayor Pramila Pandey was also present. A case has been registered against Awasthi pic.twitter.com/3wE5uawQ33
— ANI UP (@ANINewsUP) April 29, 2019