تلنگانہ میں صبح دس بجے تک ۱۰؍ فیصد پولنگ 

حیدرآباد : تلنگانہ میں آج رائے دہی کا دن ہے ۔ پولیس انتظامیہ کی جانب سے زبر دست انتظامات کئے گئے ہیں ۔ انتخابی دھاندلیوں کو روکنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔

رقم اورشراب تقسیم پر کڑی نظر رکھی گئی ہے ۔ تلنگانہ میں ۱۰بجے تک ۱۰ ؍ فیصد رائے دہی ہوئی ہے ۔