حیدرآباد: تلنگانہ محکمہ موسمیات نے ریاست میں اتوار او رپیر کو شدید گرمی کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ نے بتایا کہ 38تا 41ڈگری تک ہوگا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ریاست کے دیگر اضلاع جیسے عادل آبا د، آصف آباد،منچریال، پیدا پلی، کریم نگر، جگتیال، نرمل، نظام آباد، کاماریڈی، ملوگ، جیاشنکر، بھوپل پلی میں 45ڈگری تک جانے کی پیش قیاسی جاری کی ہے۔