حیدرآباد۔تلنگانہ راشٹرایہ سمیتی( ٹی آر ایس) کا ایک کارپوریٹر اور جی ایچ ایم سی عہدیدار ہائی وے ٹریفک میں خلل ڈالتے ہوئے بیچ سڑک پر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ وہ سری سلیم ہائی وی تلنگانہ پر ڈانس کررہے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=OybvVmtZpeY
تقریبا دوہفتہ قبل پیش ائے اس واقعہ کی رپورٹس کے مطابق وائیرل میں کارپوریٹر اور بلدی عملے کے بیچ سڑک پر ڈانس کی وجہہ سے ہائی وی کے ٹریفک میں بڑی رکاوٹ پیدا ہوئی اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
ڈانس کے دوران اپنی کار کا دروازہ کھول کر میوزک چلاتے ہوئے یہ ڈانس کیاگیا ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں۔