عہدیداروں کے مطابق 24نومبر ‘2016کو نارتھ اسرائیل پورٹ سٹی حیفہ میں ایک گھر سے نکلنے والے دہواں آگ میں تبدیل ہوگیا۔ سینکڑوں اسرائیلی ملک کی تیسرے شہر حیفہ کو چھوڑ کر فرار ہونے کے لئے مجبور ہوگئے ہیں۔اندر پھنسے ہوئے دوسروں کو فائیر فائٹرس نکالنے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔
AHMAD GHARABLI / AFP
You must be logged in to post a comment.