لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران بی جے پی کے قومی ترجمان ڈڑامہ باز سمبت پاترا نے ایک عجیب ویڈیو وائرل کی ہے ،جس میں ایک بوڑھی عورت ایک لکڑی کے چولھے پر کھانا پکا رہی ہے اور سمبت پاترا کیلے کے پتے میں کہانا کہا رہا ہے ، اور اس نے ٹویٹ پر یہ لکھ کر ویڈیو وائرل کیا کہ میرا اپنا خاندان ہے ماں کہانا پکاکر کہلا رہی ہے ۔
شوشل میڈیاء میں یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس ناٹک بازی کا ایک ہنگامہ مچ گیا ہے، وزیر اعظم دعوی کرتے ہیں کہ انہوں ہر گھر میں گیاس کے چھولے پہونچائے ہیں ،مگر خود انکی اس ویڈیو سے یہ صاف نظر اتا ہے کہ انکے وعدوں میں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے ،دراصل ان پانچ برسوں میں سنبت پاترا اور وزیر اعظم مودی نے جھوٹ بولنے کی ساری حدیں پار کردی ہے ، جیسے جیسے ملک کے عام انتخابات قریب آرہے ہیں انکی ہر چیزانکے لئے درد سر بن رہی ہے ۔
واضح رہے کہ اس بار بی جے پی نے اس ڈرامہ باز پاترا کو اڈیشہ کے پوری سے امیدوار بنا یا ہے اب خود اس ویڈیو کو دیکھیں
(سیاست نیوز)
ये माँ आज भी चूल्हे पर खाना पकाने को मज़बूर है। ये विधवा हैं और उनकी 2 बेटियां दिव्यांग हैं।
उज्ज्वला योजना का क्या हुआ?
विधवा पेंशन और दिव्यांग पेंशन का क्या हुआ?
तुम जैसे चौकीदारों के रहते किसने चोरी कर लिया इनका हक़? ?— Nana Patekar (Parody) (@RoflNana_) March 31, 2019
संबित पात्रा खुद ही उज्वला योजना की पोल खोल रहे है। चूल्हे तो बंद हो गए थे शायद?
— Nadir Rizvi (@nadir_rizvii) March 31, 2019
उज्जवला कहां है संबित जी, चूल्हे के धुएं में खाना पकवा रहे हो गरीब महिला से @narendramodi @dpradhanbjp
— Shivam Gupta (@shivamg1981) March 31, 2019
भाई उज्ज्वला योजना वाला गैस सिलेंडर नही मिला क्या इन माता को??
ढोंग कबतक तुम रचाओगे?
झूंठे आंकड़े कबतक दिखाओगे?हर झूठ, हर फरेब खुद निकलकर आएगा।
सच्चाई को तुम कबतक छुपाओगे??#EkHiChowkidarChorHai #BJP_भगाओ_देश_बचाओ #ChowkidarChorHai— Ravindra Vishwakarma (@ravindrav7) March 31, 2019
https://youtu.be/SJ_PpUOiuKw